the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
افغانستان نے اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کے تئیں عالمی برادری کو آگاہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اس طرح کا رویہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لئے مددگار نہیں ہے۔افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر نے یہاں ایشیائی سیکورٹی کانفرنس میں کہا کہ ریاست کی جانب سے پشت پناہی والی



دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوشش ہونی چاہئے۔انہوں نے پاکستان پر بالواسطہ طور پر نشانہ لگاتے ہوئے زور دے کر کہا کہ اچھی اور بری دہشت گردی جیسے فرق کو ختم کیا جانا چاہئے کیونکہ اس فرق سے دہشت گردی کو فروغ دینے والی ان تنظیموں کو مدد ملے گی جو خود کو اس کا شکار بتا کر بچ نکلتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.